Pages

کیا آپ ویب سائٹ بنوانا چاہتے ہیں؟

Auto Update Website
کیا آپ ویب سائٹ بنوانا چاہتے ہیں؟
کیا آپ کے پاس ویب سائٹ تو ہے لیکن وہ Auto Update نہیں؟
کیا آپ کے پاس ویب سائٹ تو ہے لیکن SEO Optimized نہیں؟
کیا آپ کے پاس ویب سائٹ تو ہے لیکن اس کی Earning بہت کم ہے کیونکہ وہ Adsense Optimized نہیں؟
کیا آپ ویب سائٹ تو بنوانا چاہتے ہیں لیکن آپ کے پاس ہزاروں روپے نہیں کہ آپ ویب سائٹ بنواسکیں؟
جی ہاں
درج بالا تمام باتوں میں سے چند باتوں سے اکثر لوگ پریشان ہیں کیونکہ لوگوں کو پتہ نہیں کے انٹرنیٹ پر ویب سائٹ بنانا آسان ہے ۔
اب لیجئے ایڈسینس خزانہ کی طرف سے Auto Update ویب سائٹ  جو کہ روزانہ کی بنیاد پر Auto Updating سروس آپ کو دے گی،  یعنی جس میں روزانہ ایک  سے تین آرٹیکل کا اضافہ ہوتا رہے گا اور ہر آرٹیکل آپ کی ویب سائٹ کے ایک صفحے کو بڑھائے گا۔ اگر اوسطا تین صفحات آپ کے روزانہ بڑھیں گے تو آپ کی ویب سائٹ مہینے میں 150 صفحات تک بڑھ جائے گی۔
ویب سائٹ کی خصوصیات
  • روزانہ 1 سے3 صفحات کا اضافہ
  • 3 عدد ایڈسینس کے اشتہارات
  • جدید ویب ڈیزائننگ اسکرپٹ ورڈ پریس(WordPress)
  • آٹو اپڈیٹنگ کونٹینٹ
  • ایس ای او آپٹیمائز
  • کونٹینٹ رچ (Content Rich) ویب سائٹ
نوٹ: اگر آپ کے پاس پہلے سے ورڈ پریس پر سائٹ موجود ہے تو آپ اس کو بھی آٹو اپڈیٹ بنواسکتے ہیں۔ نیز ویب سائٹ کیلئے High Paying Topics  کی لسٹ دیکھنے کیلئے ادھر کلک کریں۔
تو پھر جلدی کیجئےآٹو اپڈیٹ ویب سائٹ بنوائیں

Rs.4000/-

اسپیشل آفر

Rs.3000/-

مزید معلومات کیلئے رابطہ کری
03457074238
We Accept Payments Through



کیا آپ کا ایڈسینس اکائونٹ بند ہوچکا ہے؟
Get Adsense Account in Pakistan
کیا آپ کا ایڈسینس اکائونٹ بند ہوچکا ہے؟

کیا آپ ایڈسینس کی جلدApproval چاہتے ہیں؟

کیا آپ کی درخواست کئی بار Reject ہوچکی ہے؟

کیا آپ کا ایڈسینس اکائونٹ ماضی میں گوگل کی طرف سے Block کریا گیا ہے؟

کیا آپ کے نام اور ایڈریس پر آپ کا اکائونٹ اپروف نہیں ہورہا ہے؟

کیا آپ کی ویب سائٹ ایڈسینس کی اپروول کے معیار پر پورا نہیں اترتی؟
اگر درج بالا کوئی وجہ یا دیگر وجوہات کی بنا پر آپ کو ایڈسینس جیسے بہترین پروگرام کا اکائونٹ بنانے میں دشواری پیش آرہی ہے تو جلدی کیجئے سو فیصد Genuine ایڈسینس کا اکائونٹ حاصل کریں بالکل فریش وہ بھی اپنے Payee Name اور Address کے ساتھ چاہے آپ کے نام پر پہلے آپ کا اکائونٹ بند ہی کیوں نہ ہوچکا ہو۔
مزید معلومات کے لئے آگے پڑھیں۔۔۔
گوگل ایڈسینس آن لائن کاروبار کا بہترین ذریعہ ہے۔ اس کے ذریعے آپ چھوٹی، درمیانی اور بڑی ویب سائٹ کو کمائی کا ذریعہ بناسکتے ہیں۔ اگر آپ کو ایک اعلی اور بہترین قسم کی آن لائن کمائی کا ذریعہ چاہیے تو آپ کے پاس ایڈسینس کا اکائونٹ ہونا چاہیے جس کی مدد سے آپ اپنی ویب سائٹ یا بلاگ پر گوگل ایڈسینس کے اشتہار چلا کر اپنی ویب سائٹ کو منافع بخش بناسکتے ہیں۔ ایڈسینس کے ذریعے ایک طالب علم، ریٹائزڈ افراد، کمپنیاں اور بے روزگار افراد کماسکتے ہیں۔
ایڈسینس ایک انتہائی موثر کمائی کا ذریعہ مانا جاتا ہے، لیکن بدقسمتی سے پاکستان سمیت دنیا کے چند ممالک میں اس سروس کا غلط استعمال کیا گیا جس کے نتیجے میں اب پاکستان میں رہتے ہوئےایڈسینس کا اکائونٹ حاصل کرنا بہت مشکل ہوگیا ہے۔
یاد رہےکہ ایڈسینس کے غلط استعمال ہی کا نتیجہ ہے کے گوگل ایڈسینس کے اکائونٹ کیApproval کیلئے گوگل ایڈسینس کے پالیسیاں تبدیل ہوچکی ہیں اسی وجہ سے آج کل ایڈسینس کا اکائونٹ حاصل کرنا مشکل ہوچکا ہے۔ گوگل کی پالیسیوں کے تحت آپ کو ایڈسینس کا اکائونٹ حاصل کرنے کیلئے آپ کی ویب سائٹ میں درج ذیل خوبیاں ہونی چاہیے:

  • آپکی ویب سائٹ کا ڈومین آپ کے نام پر ہونا چاہیے، یعنی آپ ایڈسینس کا اکائونٹ حاصل کرتے وقت جو Payee Name لکھتے ہیں اسی نام پر آپ کی ویب سائٹ کا ڈومین ہونا لازمی ہے۔
  • آپکی ویب سائٹ کم از کم چھ ماہ پرانی ہو۔
  • آپکی ویب سائٹ پر ٹریفک ہونا لازمی ہے جس میں سرچ انجن کی ٹریفک لازمی ہونی چاہیے یعنی آپکی ویب سائٹ سرچ انجن آپٹیمائز ہو۔
  • نیز آپکی ویب سائٹ میں بہترین قسم کا مواد موجود ہونا چاہیے، کیونکہ ڈپلیکیٹ مواد کو سرچ انجنز زیادہ ترجیح نہیں دیتے۔
  • جیسا کہ آجکل پاکستان میں ایڈسینس کے اکائونٹ کی Approval ملنا بہت مشکل ہوچکا ہے اور بہت سے لوگوں کو ایڈسینس کے بارے میں مشکلات پیش آرہی ہے۔ اس صورت میں ہم پیش کرتے ہیں آپ کیلے ایڈسینس کا سو فیصد Genuine اکائونٹ وہ بھی بغیر کسی شرائط کے۔

جی ہاں اب ایڈسینس کا اکائونٹ ہم سے بنوائیں

Rs.1200/-


مزید معلومات کیلئے رابطہ کری



 

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔